ہم سردار امام بخش کی مکمل حمایت کرتے ہیں صفدرقیصرانی
تفصیل (تونسہ شریف)صفدر قیصرانی نے بلوچ نیوز بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے ہم سردار امام بخش کی مکمل حمایت کرتے ہیں انہوں یہ بھی کہا ہے سردار امام بخش کی فتع ہو گی اور علاقے میں ترقیات کام کروایں گے
سردار قیصروسیم قیصرانی اور سردار ذالفقار خان ملغانی ایڈوکیٹ نے حلقہ پی پی 240میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا تونسہ شریف(خبرنگار) سردار وسیم قیصرقیصرانی اور سردار ذوالفقار خان ملغانی نے حالیہ ضمنی الیکشن حلقہ پی پی240میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا اس سے قبل سردار میربادشاہ خان قیصرانی نے اپنے ڈرائیور نصر بلوچ کو الیکشن لڑانے کا اعلان کیا تھا مگر باوثوق ذرائع کے مطابق سردار میربادشاہ خان قیصرانی اپنی والدہ کو الیکشن لڑائیں گے یا پھر سردار قیصروسیم قیصرانی کی حمایت کریں گے جبکہ سنی تنظیموں جن میں جماعت اہلسنت ‘سنی اتحاد ‘مصطفوی سٹوڈنٹس اور دیوبندی جماعت ‘پیپلزپارٹی ‘مسلم لیگ ن نے بھی اپنے اپنے امیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے ریاض خان قیصرانی نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرلیا ہے ۔??
غریب عوام کی دعاؤں سے انشاء اللہ جیت ہمارا مقدر ہے ‘خواجہ داؤد سلیمانی
غریب عوام کی دعاؤں سے انشاء اللہ جیت ہمارا مقدر ہے ‘خواجہ داؤد سلیمانی
غریب عوام کی دعاؤں سے انشاء اللہ جیت ہمارا مقدر ہے ‘خواجہ داؤد سلیمانی تونسہ شریف(نامہ نگار) غریب عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں ان خیالات کااظہار امیدوارMPA حلقہ پی پی 240حضرت خواجہ داؤد سلیمانی نے ریتڑہ ‘ٹبی قیصرانی اور نتکانی میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں چار ‘پانچ دفعہ دور اقتدار میں رہنے والوں نے حلقہ کو مکمل پسماندہ رکھا ہے جس کی وجہ سے عوام میں شد ید پریشانی پائی جاتی ہے
ہم سردار میر بادشاہ قیصرانی حمایت کرتےہیں جاوید قیصرانی
تفصیل (تونسہ شریف) گزشتہ روز ایک تونسہ میں اجلاس ہو جس کی صدارت جاوید نواز قیصرانی کی جس میں انھوں نے کہا ہم سردار میر بادشاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں اس میں شریک خورشید نواز قیصرانی ازاز فرید قیصرانی شیرا قیصرانی سردار رضوان قیصرانی جمشید قیصرانی فیاض احمد قیصرانی اعجاز قیصرانی اور بہت ساارے لوگ شامل تھے