تونسہ شریف۔ پی پی 240 الیکشن۔ سردار اکرم خان ملغانی نے خواجہ محمد داؤد کی حمایت کا اعلان کردیا
تونسہ شریف (تحصیل رپورٹر )صوبائی حلقہ 240سے آزاد امیدوارخواجہ محمد داؤد خان سلیمانی نے سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان نے ملاقات کی اس موقع پر سردار محمد اکرم خان ملغانی نے اپنے گروپ سمیت ضمنی الیکشن میں خواجہ محمد داؤد سلیمانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے بعد ازاں خواجہ محمد داؤد سلیمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ 17جنوری کے ضمنی الیکشن میں غریب عوام کی فتح ہوگی گاور مردہ گھوڑے اپنی سیاسی موت مر چکے ہیں انہوں نے کہ عوام کو دھوکے دینے والوں کی اب عوام میں کوئی حیثیت نہیں خواجہ محمد داؤد خان سلیمانی نے ناڑی ،ریتڑہ ،مور جھنگی ،جلو والی ،بزدار شمالی ،نتکانی میں بھی مختلف انتخابی اجتماعات سے خطاب میں کیا اس مو قع پر مختلف برادریوں نے ان کی حمایت کا اعلان کیا۔
No comments:
Post a Comment