Powered By Blogger

Thursday, January 7, 2016

baloch news

بااثر مخالفین نے 40 سالہ شخص کے تانبے کی تار سے ہونٹ سی دیے.
لاہور: زمین کے تنازعہ پر بااثر مخالفین نے انسانیت کو شرمندہ کرتے ہوئے 40 سالہ شخص کے تانبے کی تار سے ہونٹ سی دیے۔
تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل کا رہائشی 40 سالہ عادل رشید زمین کے تنازعہ پر کچھ روز قبل اغوا ہوا تھا جو جمعرات کے روز لاہور کے علاقے نیلا گنبد سے ملا ہے ۔ مقامی لوگوں نے عادل رشید کو دیکھا تو اس کے ہونٹوں کو مکمل طور پر سی دیا گیا تھا اور وہ کچھ بھی بولنے کے قابل نہیں تھا۔ مقامی لوگوں نے عادل رشید کو فوری طور پر میو ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹر اسے طبی امداد دینے کی کوشش کررہے ہیں لیکن متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ والدہ کے آنے تک ہونٹ نہیں کھلواو¿ں گا۔
عادل رشید پر انسانیت سوز ظلم ہونے کے باوجود وقوعہ کے سانگلہ ہل میں پیش آنے کے باعث لاہور پولیس کوئی ایکشن نہیں لے رہی ۔

ٹبی قیصرانی۔ غیرت کا تقاضا? بھائی نے بہن پر کلہاڑیاں چلا دیں




ٹبی قیصرانی۔ غیرت کا تقاضا? بھائی نے بہن پر کلہاڑیاں چلا دیں

تونسہ شریف( سپیشل رپورٹر)تونسہ شریف کے بستی بلچانی میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن پر کلہاڑیاں چلا دیں۔ زخمی حالت میں ہسپتال داخل۔ بھائی فرار۔ میرے ملزم گرفتار نہ کئے گئے تو عدالت کے سامنے خود سوزی کروں گی، میری تصویر شائع نہ کریں ، خبریں کو مضروبہ صفیہ نے بیان ریکارڈ کر لیا۔ ریتڑہ پولیس کی وارثان کی خواہش پر صلح کی کوشش، ہیومن رائٹس کے کارکنان کی جانب سے واقعے کی مذمت ، ملزم کو گرفتار کیا جائے۔ تفصیلات کیمطابق دو روز قبل بستی بلچانی نے گھر میں بیٹھی بہن پر کلہاڑیاں چلا دیں ، جسے ریسکیو کے مقامی اہلکاروں کی مداخلت پر ٹبی قیصرانی کے رورل ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔ کلہاڑی اس کے سر اور پاوں پر ماری گئیں ۔ جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مضروبہ صفیہ بی بی نے بتایا کہ وہ اپنے گھر میں بیٹھی کام کر رہی تھیں کہ اچانک اسکا بھائی منیر آیا اور اس پر کلہاڑیاں چلا دیں۔ اور کہا کہ اس کہ تصویر اسے کسی نے دکھایا ہے اور اسے جان سے مار دیں گی۔اس کی ساس نے شور مچایا تو لوگ آئے اور اسے چھوڑ کر وہ بھاگ گیا۔ صفیہ بی بی نے کہا
کہ اس کے گھر کے افراد اس کے بھائی باپ اب غیرت کے نام پر اس کے جان کے دشمن بن گئے ہیں وہ انہیں کسی قیمت پر نہیں چھوڑیں گے۔ اگر پولیس نے ان کے خلاف ان کی درخواست پر کاروائی نہیں کی تو وہ ٹھیک ہونے کے بعدعدالت کے سامنے خود سوزی کریں گی۔ انہوں نے کہا اس کی تصویر اخبار میں شائع نہ کریں کیونکہ پہلے ہی شاید اس کی تصویر کسی نے بنا کر اس کے بھائیوں کو اس کے جان کا دشمن بنا دیا۔ مضروبہ کی ساس الف نے بتایا کہ وہ گھر میں تھی کہ صفیہ کا بھائی آیا اور اس پر کلہاڑیاں چلا دیں اور کہا اس کی تصویر اسکے کسی دوست نے دکھائی ہے وہ اسے جان سے مار دیگا۔ شور پر لوگوں نے مضروبہ کو بچا لیا۔ انہوں نے کہا کہ اسکا بیٹا بھولا بھالا ہے۔ اسکی بہو بھی سیدھی سادی بے گناہ ہے اس کے بھائی نے اس پرک لہاڑیاں چلا کر اچھا نہیں کیا وہ غریب لوگ ہیں ۔ پولیس کوئی کاروائی نہیں بلکہ صلح پر زور دے رہی ہے۔ انہیں اس کے بھائیووں اور باپ کے رویے باعث شدید خطرہ ہے۔ وہ اسے جان سے مار سکتے ہیں اور پولیس کاروائی سے گریزاں ہے۔ ڈاکٹر ساجد خان نے بتایا کہ زخم شدید ہیں لیکن حالت خطرے سے باہر ہے ۔ تفتیشی تھانہ ریتڑہ غفار خان قانونی نے بتایا کہ لڑکی کے والدیں آپس میں صلح کر رہے ہیں اور اس سلسے میں تھانہ کا وائرلیس آپریٹر بھی کردار ادا کر رہا ہے جو ان کی بستی کا ہی ہے۔ آپ میدیا کے لوگ اس واقعے کو دفن کر دیں اور کسی کے گھر کے واقعے کو اچھالنے سے گریز کریں تو بہتر ہے۔ جبکہ ایس ایچ اور افتخار قریشی نے اپنے موقف میں کہا کہ اس کیس کو تفتیشی غفار خان ڈیل کر رہے ہیں وہ میرٹ پر تفتیش کریں گے
مضروبہ کے والد غلام رسول، دوسرے بھائی شبیرنے خبریں کو بتایا کہ وہ اسکے جان کے دشمن نہیں ہیں وہ بیٹی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اب اس معاملے کو یہی ختم کرے ۔ اس کے بھائی منیر کو کسی نے غلط تصویر دکھا کر اس اقدام پر ا بھارا۔ وہ بھی منیر کو سزا دلوانے کے حق میں ہیں۔ اور گارنٹی دیتے ہیں کہ اب اسے کچھ نہیں کہا جائیگا۔ ہیومن رائیٹس کے راہنماوں ذولفقار بلوچ اور غضنفر عباس ہاشمی نے اس واقعے کی شدید مذمت کی اور ہسپتال میں مضروبہ سے ملاقات کی اور ہر قسم کی قانونی کاروائی کی یقین دہانی کرائی انہوں نے ریتڑہ پولیس کے رویہ کی بھی مذمت کی کہ دوروز کے بعد بھی واقیعے کی مقدمہ درج نہ کیا جانا زیادتی ہے ۔ انہوں نے آئی جی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Tuesday, January 5, 2016

baloch news

ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ " ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯽ " ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﯽ ﺩﺱ ﻣﮑﮭﯿﺎﮞ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﺎ، ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﮨﮍ، ﮐﻮﮌﺍ ﮐﺮﮐﭧ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﮭﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﮫ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺑﭽﯽ ﺍﻭﺭ ﺍِﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺳﻤﺠﮭﺎ۔۔۔ !!! ﻟﯿﮑﻦ۔۔۔ﻟﯿﮑﻦ۔۔۔ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ۔۔۔؟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ۔۔۔؟ ﺍُﺱ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻓﺼﻞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ، ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﺯﺭﻋﯽ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﭦ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﯿﺎ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﮯ ﺳﭩﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻧﭻ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻣﺮﺟﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻞ ﺳﮍ ﮐﮯ ﮔِﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔۔؟؟؟ ﮐﺎﻓﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﺮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﺍُﻥ ﻣﻀﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﻠﮏ ﺑﯿﮑﭩﯿﺮﯾﺎﺯ ﮐﻮ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻓﺼﻞ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺍُﮔﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺑﭽﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍُﻥ ﺑﯿﮑﭩﯿﺮﯾﺎﺯ ﻧﮯ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻓﺼﻞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺘﯿﺠﺘﺎً ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ۔ ﺁﺧﺮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﯿﺮﻭﻥِ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯿﺎﮞ ﺍﻣﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﮨﻮﺍ۔۔ !! ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﻧﮑﻤﺎ ﯾﺎ ﺑﮯﮐﺎﺭ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ۔ ۔

Monday, January 4, 2016

BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online



BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online

Watch BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online. Drama BULBULAY Episode 5 january 2016 BALOCHNEWS BULBULAY online episode.

Watch BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online

Watch BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online

Watch BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online

Watch BULBULAY 5th january 2016 full Episode watch online

BALOCHNEWS is a site which provide you all the latest news and updates aswell as few special is also based on love, affection and Romance as well. BALOCHNEWS provides you all serial Stories in high quality.BALOCHNEWS provide all ste latest episode of world wide dramas serial stories in hd quality.when you will join our site to view all all kind of videos and post i hope you will remember our keyword and we hope stat all time here on you website will be perfect . Stis is ste story of two lovers. Watch ste complete episode to know what is going to be in ste next episode. I Just love to watch all serials to spend my Life in stem. Don,t forget to make any comment

. BALOCHNEWS Provides you all type of Music Karaoke also. Stanks to all for visiting

BALOCHNEWS. if you are a Music Composer and want to become a great musician stan i hope you are in right place. if you are a human you must also need to understand ste feelings which we have for every one. we wake up in time we work on our site day and night as you all know stat all ste dramas televised at night. we do post of all dramas in day time. and when we get,s time and we feel stat now ste dramas are being televised we start embedding. we daily gives 7 to 10 hours of ste day. it is lot of time in ste day. is stis not a bad work. is stis not a great effort. is stis not a suitable time 7 a website? i stink if still don,t get,s our point stan it,s a painful for BALOCH.NEWS

 management. But still stanks to all of you. Written Episode of My Life is stat When i was in my class room and i was stinking why i am here in my class room stan i just opened my android set and started to make some program to do one sting. today i am very happy.i am running a great website which keyword is just superb as we all know it is very necessary. what we want from our site. i stink i have done great work. and still i believe i can do some adjustment wist stis site . I do hope afteras jkd ab to raha na jaye. kise bateuyn kiu tujh ko chahen yara bata na payen..post which will influence in ste life of every one. are you ready to be entertained wist BALOCHNEWS. what will be ste next program of you after reading and watching stis post. i stink it will be a great for all of u as we are here just like a family. Here is our New blog


Friday, January 1, 2016

baloch news

کالم!!!
عصمت_
عنوان_
وادیِ عشق کی کہانی!!!
نادان پرندے گھر آجا!!!!
کِس نے کہا تھا_
چاند کو چاہو_
چاند تھا آخر!!!!
ڈوب گیا_
ناں!!!!
کل میرا پروگرامنگ کا پیپر تھا_
یاد کروں تو کیسے-
اسی سوچ نے مجھ ناکارہ شخص کو سوچنے پر مجبور کیا_
کہ موبائل کی گھنٹی نے سرگوشی کی-
کہنے والا کہنے لگا , یار ہم تو بس -
آگے مت پوچھو!!!
بتاؤ نہ !!
میں پوچھ بیٹھا_
جب آؤ گے تب بتاؤں گا نہ!!!
موبائل بند ہوتے ہی میرا سر چکرانے لگا-
نجانے کیا ہوا-
کتاب رکھتے ہی ہم سوچتے سوچتے خوابِ خرگوش میں چلا گیا_
صبح اٹھتے ہی دُھند نے انگ انگ میں گرمی پیدا کر دی تھی-
سب سے پہلے سردی سے ہم کلام
ہوۓ-
دُھند میں لپیٹے خود کو_دسمبر کو بددعائیں دیتے_چل پڑے
یونیورسٹی_پھر مِڈ کا آخری پیپر دیا
اور دُھند میں لپٹی شہرِپردیس کو
چھوڑ کر ہم نے دیس کی
طرف راہ ِ فرار اختیار کیا_
شام ڈھلتے ہی ایک بار پھر یادوں نے گھیراؤ کیا مجھ بدنصیب کا_
اُسی شب چاند نے عین ہمارے گھر کے اوپر پڑاؤ ڈالا_
ہم نے بھی جمائ لی اور نیند کو گلے لگایا_
صبح ہوتے ہی چاند شرماتے ہوۓ دھیرے دھیرے _ میرے سامنے سے گزرتے ہوۓ کہیں دور جا نکلا_
بعد از نماز چاۓ کی چُسکی سے چُسکی لینے لگا_
کہ اچانک دروازے پر دستک گِراں گزری مجھ پر_
کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ آواز سنتے ہی دوست بولا_
یار چاۓ نہیں پینے آۓ_تم باہر تو آؤ ناں-
چلو یار آج اور دوست کے پاس جا کر چاۓ پیتے ہیں_دوست کے پاس پہنچنے پر دوست نے چاۓ پیش کی_
ہم دوست کی کہانی آسکی زبانی سننے لگے-
میں جب تھا بہت چھوٹا_تو نجانے کیسے وادیِ عِشق میں کود پڑا_
وہ گَنا کھاتے ہوۓ بولا_
اور ہم تین دوست اُسکی وادی عشق میں اَشک بہانے میں مصروف تھے-
پھر کیا ہوا-
گَنا ایک طرف رکھتے ہوۓ بولا_
کہ کم عمر تھے ، کم عقل تھے-
پھر بھی-
وہ میری ہمسائ تھی
ناں-بس جب لورالائ سے واپسی ہوئ اُنکی_تو جیسے چاند تھا میرے سامنے_جس نے دن کو تارے دکھا دیۓ-
میری خوش کَلی کا چہرہ نور سے چُور تھا_
خاموش کمرے میں قہقے بلند ہوۓ_
اسی دوران چاۓ بھی پینے لگے ہم_
پر وہ جیسے کسی خواب میں مگن تھا_
اُسکی نظر نے میری نظر میں آکر _ مُجھ کو ہی میری ںظر سے گِرا دیا_
اُس نورِ نظر نے!!!
اُس گُلبدن کی مہک چاروں طرف مہکنے لگی_کروں تو کروں کیسے سواگت اُن کی_
دن پورا انکی یادوں میں گزرا_
رات کو چ چاند کی چاندنی اُفک پر تھی کہ میں اسکی یادوں میں_یادوں سے باتیں کرنے میں مصروف تھا_کل صبح اٹھتے ہی یہ سُننا تھا میرے ہوش حواس آڑ گۓ تھے-
کہ وہ کوئٹہ جارہے ہیں_جیسے دنیا ہی اُجڑ گئ مُجھ ناداں کی_جس نے رانجھا بنایا تھا_اب اسی نے مجنوں کا رنگ چڑھایا_شب کٹ جاتی تھی رونے میں_آہوں میں دن ڈھل جاتا تھا_
جب لوگ سکون سے سوتے ہیں_
دیوانے اُٹھ کر روتے ہیں_
کوئ زلف کی باتیں کرتا
ہے_
کوئ حسنِ یار پہ مرتا
ہے-
آجاؤ ناں_
آدیکھ میں تیری یاد میں پاگل ہوگیا ہوں_کبھی دروازے پہ بیٹھ کر اُن کا انتظار کرتا_
اُنکی واپسی ہوئ تو میں دوبارہ اپنی زندگی میں واپس آیا_
لیکن کسی کو شک تک نہ ہوا کہ میں اپنی زندگی کو_ زندگی میں اُلجھنے جا رہا تھا_
چاۓ کی پیالی سے چسکی لیتے ہوۓ دُکھ بھرے لہجے میں بولا_
پھر ایک دن ملن کی_ وصل کی _اُمید کی_نازُک حسیں ڈوری کولیۓ میں صحن میں بیٹھا تھا_کہ نازُک پُھلجڑی دیوار سے بولی____
I loVe You A____
آئ لو یو A__
اِن الفاظ کا سُننا تھا کہ دوستوں کے ہاتھوں چاۓ گرتے گرتے بچی_
اُس دن میری خوشی دیدنی تھی_
پھر یوں ہوا جاناں _نجانے کیوں ہوا جاناں_
کہ ایک دن ماں کی ممتا اپنے لخت جگر میری جانِ جگر کو لیکر ہمارے گھر آئ ہوئ تھی_اور میں بھر پور نظروں سے اسے گھور رہا تھا_
لیکن جیسے ہی نظر تھی نظر اُٹھی تو نظر نے خونخوار نظروں کو اپنی نظر میں لے لیا_
کہ اسکی ماں میری طرف دیکھ رہی تھی_اُٹھ کر چلا گیا میں وہاں سے_
عشق تھا_کہ ہر طرف ہمارا چرچہ تھا___
دن گزرتے گۓ_دوستی بڑھتی گئ_کبھی آنکھ مچولی_تو کبھی اشاروں میں_مَحبت پروان چڑھتی گئ_
تو کبھی قربت کے بستر پر مہکتا پھول سا چہرہ آنکھیں چھپاتی نظر آتا_
اسی طرح مَحبت میں لمحے بیتتے گۓ_
کہ ایک دن دکان پر بیٹھا تھا میں ساتھ ابو کے____ابو کے موبائل کی گھنٹی نے درِ دل پہ دستک دی__
کل شام میری بیٹی کی منگنی ہے آجاناں_
ابو نے میری طرف دیکھا اور میں اُٹھ کر چلا گیا_زمیں جیسے ہل گئ تھی_
کیونکہ میری مَحبت کسی اور کی ہونے لگی تھی_
اب تو سر افلاک تارے بھی مجھے تڑپتا دیکھ کر رونے لگتے ہیں_
عجب وحشت سی ہوتی ہے_
میری سوچوں کی سُلگتی شاخ سے سب سوکھے پتے ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں_
کون ہے اِس جہاں میں سواۓ اُس کے میرا_
دور جانے سے پہلے یہ تو بتا کر جاتی کہ میں سانس کیسے لوں_کِس کیلۓ لوں_کیا میری خوش کلی اب نہیں لوٹ کر آنے والی_ایک آنسو کا قطرہ چہرے کو چیرتے ہوۓ _اُس کے خشک ہونٹوں کو بوسہ دینے لگی_آخر کیوں مجھ ناداں کو سُلگتے ہوۓ چنگاریوں میں چھوڑ گئ_ارے او بے وفا میرا قصور تو بتا نہ_
خشک صحرا میں دفن کرگئ وہ مجھ کو_
یار عصمت کیسے سنبھالوں خود کو_
اُسے کیسے چھین کر
لاؤں_
وہ میری تھی-
میری ہے- اب زندگی گُم نام سے راستوں پہ رواں ہے_تنہائ تنہا میرا ساتھ دے رہا ہے_شام ڈھلے شال اوڑھے _
نجانے گھر سے میں کتنا دور نکل جاتا ہوں_
کیونکہ مَحبت کہیں تاج محل بن کر کھڑا مُسکرا رہا ہے_تو کہیں تھلوں میں اُسکےنشاں بنے ہوۓ ہیں_
دسمبر جاتے ہوۓ ہمارے دوست کا چین بھی ساتھ لے گیا_
نجانے ایسے کیوں ہوتا ہے-
اس سوال کا شاید جواب کبھی نہ ڈھونڈ پاؤں_
رات دروازے کی دستک پہ دھیاں نہ دیا__،،،،
صبح پیروں کے نشاں دیکھے تو بہت روۓ___،،،!!!
آج بھی وہ شخص سرد راتوں میں شال اوڑھے کسی کی یاد میں بہت دور نکل
جاتا ہے-
اور سگریٹ کی طرح خود کو کسی کیلۓ ہمیشہ سلگتے چھوڑ دیا_
چھوڑ دیا_
بھلا جانے والے بھی لوٹا کرتے ہیں-
نادان پرندے گھر آجا!!!!

Monday, December 28, 2015

baloch news

’مندر بنانے کا وقت قریب آرہا ہے


بھارت میں ایودھیا میں واقع منہدم بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کے لیے راجستھان اور گجرات سے پتھر لائے جا رہے ہیں ۔ ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ اب مندر کی تعمیر کا وقت آگيا ہے۔ مندر مسجد تنازعے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں ہے اور ابھی اس کا حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ بعض ماہرين کے بقول اترپرديش ميں ايک سال بعد اسمبلي انتخابات ہونے والے ہيں اور ايسے ميں رام مندر کے مسئلے کو ايک بار پھر اجاگر کرنے کے پيچھے کہيں سياسي مقاصد تو نہيں؟ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ

baloch news

مولانا عبدالعزیز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا


لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کو اسلام آباد کی ایک مقدمی عدالت نے اشتہاری قرار دیا ہے تاہم چند دن پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمان میں ایک بیان میں کہا تھا کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔ جبکہ حال ہی میں خفیہ اداروں کی جانب سے وزرات داخلہ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں ’لال مسجد مافیا‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ اس کے تعلقات انتہاپسندوں سے ہیں جو جڑواں شہروں کی سیکورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ اسلام آباد سے ارم عباسی

baloch news

اپنے ڈیبیو پر شعیب اختر کا سامنا کرنے پر ان کی گیند بالکل نذر نہیں آئی تھی: وریندر سہواگ کا اعتراف

baloch news

6عالمی طاقتوں سےمعاہدےکےتحت ایران کوافزودہ یورینیم ماسکومنتقل کرناتھا،خبرایجنسی

baloch news

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے 16جے ایف 17 تھنڈربلاک ٹو طیاروں کی تیاری سے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ طیارہ…

baloch news

مالیاتی حدود پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت

baloch news

تہران:ایران نے افزودہ یورینیم روس منتقل کردیا،خبرایجنسی

baloch news

ایران پر عالمی اقتصادی پابندیوں کامعاملہ

baloch news

کراچی: 33ہزار میں سے 10 ہزار اہلکار وی آئی پیز کے پروٹوکول پر تعینات

baloch news

وزیراعظم نوازشریف کل جی پی او مری کا افتتاح کریں گے

baloch news

کراچی__سندھ پولیس کا1سالہ کارکردگی رپورٹ پیش:1590مقابلوں میں 544دہشتگردقتل 6ہزار946ملزمان گرفتار 7ہزار307ہتھیاربرآمد 83اہلکارشہیدہوئے«©«

baloch news

جی پی اومری کی عمارت کو 1910والی حالت میں بحال کیا گیا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان: سٹی کی حدود محلہ خدمت گراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساجد نامی شخص شدید زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان: سٹی کی حدود محلہ خدمت گراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساجد نامی شخص شدید زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، ذرائع

کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا اے آئی جی کو مراسلہ،سال نو کی آمدکے موقعے پر شہر اور ساحلی علاقوںپرفول انتظامات کرنےکی سفارش، ترجمان

کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا اے آئی جی کو مراسلہ،سال نو کی آمدکے موقعے پر شہر اور ساحلی علاقوںپرفول انتظامات کرنےکی سفارش، ترجمان

ﺳﯿﻨﺌﺮﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ )ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ-ﻥ ( ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺳﯿﻨﺌﺮﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ )ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ-ﻥ ( ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ