پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے 16جے ایف 17 تھنڈربلاک ٹو طیاروں کی تیاری سے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ طیارہ…
Monday, December 28, 2015
baloch news
کراچی__سندھ پولیس کا1سالہ کارکردگی رپورٹ پیش:1590مقابلوں میں 544دہشتگردقتل
6ہزار946ملزمان گرفتار
7ہزار307ہتھیاربرآمد
83اہلکارشہیدہوئے«©«
ڈیرہ اسماعیل خان: سٹی کی حدود محلہ خدمت گراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساجد نامی شخص شدید زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، ذرائع
ڈیرہ اسماعیل خان: سٹی کی حدود محلہ خدمت گراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساجد نامی شخص شدید زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، ذرائع
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا اے آئی جی کو مراسلہ،سال نو کی آمدکے موقعے پر شہر اور ساحلی علاقوںپرفول انتظامات کرنےکی سفارش، ترجمان
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا اے آئی جی کو مراسلہ،سال نو کی آمدکے موقعے پر شہر اور ساحلی علاقوںپرفول انتظامات کرنےکی سفارش، ترجمان
ﺳﯿﻨﺌﺮﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ )ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ-ﻥ ( ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺳﯿﻨﺌﺮﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺟﺎﻭﯾﺪ
ﮨﺎﺷﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ )ﻣﺴﻠﻢ
ﻟﯿﮓ-ﻥ ( ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺑﺮﯾﮑﻨﮓ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ 326 ﺍﺭﺏ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺭﯾﺎﻝ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺑﺤﭧ 2016 ﺀ ﭘﯿﺶ
ﺑﺮﯾﮑﻨﮓ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ 326 ﺍﺭﺏ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺭﯾﺎﻝ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺑﺤﭧ 2016 ﺀ ﭘﯿﺶ
ﺷﯿﺨﻮﭘﻮﺭﮦ:ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎﺟﺎﺭﮨﺎﮨﮯ،:ﻻﮨﻮﺭﺭﻭﮈﭘﺮﻗﻠﻌ ﺳﺘﺎﺭﺷﺎﮦ ﮐﮯﻗﺮﯾﺐ ﮐﻮﭺ ﺍﻭﺭﭨﺮﯾﻠﺮﻣﯿﮟ ﭨﮑر
ﺷﯿﺨﻮﭘﻮﺭﮦ:ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ
ﮐﻮﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮﺍﺳﭙﺘﺎﻝ
ﻣﻨﺘﻘﻞ
ﮐﯿﺎﺟﺎﺭﮨﺎﮨﮯ،:ﻻﮨﻮﺭﺭﻭﮈﭘﺮﻗﻠﻌ
ﺳﺘﺎﺭﺷﺎﮦ ﮐﮯﻗﺮﯾﺐ ﮐﻮﭺ
ﺍﻭﺭﭨﺮﯾﻠﺮﻣﯿﮟ ﭨﮑر
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﮨﺮﺍﮔﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﺁﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮨﮯ، ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﮨﺮﺍﮔﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻣﻮﺩﯼ ﮐﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﺁﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮨﮯ،
ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ
ڈیرہ: پروآ ماہڑہ اڈہ پر کوچ کی ٹکر سے دو بچے جاں بحق، بہن زخمی، ذرائع
ڈیرہ: پروآ ماہڑہ اڈہ پر کوچ کی ٹکر سے دو بچے جاں بحق، بہن زخمی، ذرائع
ڈیرہ: دامان ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ذرائع
کرپشن روکنےکےلیےانٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی انویسٹی گیشن سسٹم قائم کردیاہے،چیئرمین نیب
کرپشن روکنےکےلیےانٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی انویسٹی گیشن سسٹم قائم کردیاہے،چیئرمین نیب
کراچی:محکمہ نیب میں کرپشن موجودہے،چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری
کراچی:محکمہ نیب میں کرپشن موجودہے،چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری
Sunday, December 27, 2015
’ایکشن پلان کے ذریعے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے‘
’ایکشن پلان کے ذریعے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے‘
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی
پالسیاں ’عوام دشمن‘ ہیں اور قومی ایکشن پلان کو ’سیاسی انتقام‘ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اتوار کو گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم اور اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت کو ’سندھ کے عوام کے معاشی قتل کی اجازت نہیں دیں گے۔‘
پاکسان سٹیل ملز اور پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری پر تنقید کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’نجکاری کے نام پر مزدوروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔‘
’پوری دنیا میں تیل سستا ہونے کے باوجود اس کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچایا جا رہا۔‘
بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’بہادر باپ کی بہادر بیٹی نے قوم کو بتایا دیا تھا کہ دہشتگرد نہیں چاہتے کہ ہمارے ملک میں ہمارا قومی پرچم لہرائے، لیکن انھوں نے دہشتگردوں اور دہشگردی کے سامنے سر نہیں جھکایا۔‘
’یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا تھا، بلکہ تاریخ کی باطل قوتوں نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹارگٹ کِلنگ کی کوشش کی ہے۔‘
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت دہشتگردی کے خلاف بنائے جانے والے قومی ایکشن پلان کی حمایت کرتی ہے لیکن مرکزی حکومت اسے سیاسی انتقام کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے ’پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو چُن چُن کر ہلاک کر کے‘ ایک مرتبہ پھر وہ سیاست شروع کر دی ہے جس کا مقصد سیاسی انتقام لینا ہے۔
’سوزاک لا علاج مرض بن سکتا ہے‘
’سوزاک لا علاج مرض بن سکتا ہے‘
انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر ڈیم سیلی ڈیویز کا کہنا ہے کہ سوزاک کے مرض کا لا علاج مرض بننے کا خطرہ موجود ہے۔
سوزاک کے مرض میں اضافے کے بعد ڈیم سیلی کی جانب سے ڈاکٹروں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کے وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مریضوں کو صحیح ادویات دی جا رہی ہیں۔
ڈیم سیلی کی جانب سے یہ خط ان اطلاعات کے سامنے آنے کے بعد لکھا گیا ہے جن کے مطابق کچھ مریضوں کو ضرورت کے مطابق ادویات نہیں دی جا رہی ہیں۔
جنسی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سوزاک کا مرض تیزی سے ادویات کے خلاف مدافعت پیدا کر رہا ہے۔
رواں برس مارچ میں انگلینڈ میں اس مرض کی ایک ایسی قسم دریافت ہوئی تھی جو ادویات کے خلاف انتہائی مدافعت رکھتی ہے۔
مرض کی اس قسم کے خلاف، علاج کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی بائیوٹکس کار آمد نہیں ہیں۔
ڈیم سیلی نےاپنے خط میں لکھا ہے کہ ’ ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھنے سے اندیشہ ہے کہ سوزاک ایک لا علاج مرض بن جائے گا۔‘
خیال رہے کہ انگلینڈ میں جنسی مراسم کے نتیجے میں پھیلنے والی بیماریوں میں سوزاک سب سے پہلے نمبر پر ہے۔
پلاٹ کی خریداری اور مشینری کی ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات پر 25 فیصد سبسیڈی بھی دئی جائے گی- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک
پلاٹ کی خریداری اور مشینری کی ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات پر 25 فیصد سبسیڈی بھی دئی جائے گی- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک
Subscribe to:
Posts (Atom)